When do you have to start implementing or still you are in the phase of learning?
Believe that You learnt a lot, and now it's time to implement.
کیا ابھی بھی سیکھنا باقی ہے؟
یا پھر آپ کو اس علم کو بروئے کار لا کے کمانا شروع کردینا چاہیے، جسے آپ جانتے ہیں یا جان سکتے ہیں۔۔۔
کیونکہ یہ جاننے والے، کہ کیا جانتے ہیں اور کیا نہیں جانتے، بہترین قسم کے لوگ ہیں۔
Comments