جاننے والوں اور نہ جاننے والوں کی اقسام

 شیخ سعدی کشف المحجوب میں فرماتے ہیں۔۔۔


جاننے والوں اور نہ جاننے والوں کی چار اقسام ہوتی ہیں۔۔۔ 


وہ جو جانتے ہیں کہ کیا جانتے ہیں
وہ جو جانتے ہیں کہ کیا نہیں جانتے
جو نہیں جانتے کہ کیا جانتے ہیں
وہ،جو نہیں جانتے[جنہیں نہیں معلوم] کہ کیا نہیں جانتے



آپ کو اس افضل اور اول الذکر خصوصیت کو حاصل کرنا ہے کہ جو جانتے ہیں کہ ان کے علم کا احاطہ کتنا ہے؟

Comments